زن شناس

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - عورت کی فطرت سے واقف، عورت کے خصائل سے آگاہ، عورت کی فطرت، حیثیت اور حقیقت پہچاننے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - عورت کی فطرت سے واقف، عورت کے خصائل سے آگاہ، عورت کی فطرت، حیثیت اور حقیقت پہچاننے والا۔